اردو ورلڈ
|
|
![]() |
||
عزیز دوستو السلام علیکم !
بالآخر ایک طویل انتظار کے بعد اردو ویب
ساٰیٹ دستیاب ہے۔ یہ اردو ویب ساٰیٹ کا ٹیسٹ انسٹالیشن ہے- اس ویب
ساٰیٹ میں میں نے صرف اردو یونیکوڈ فونٹس کا استعمال کیا ہے تاکہ بغیر کسی
مشکل کے اور کسی خاص فونٹ کو انسٹال کیے بغیر ہی متن کو آسانی سے پڑھا جا
سکے- امید ہے ہماری یہ کوشش آپ کو پسند آئیگی- آپ تمام دوستوں سے گزارش
ہے کہ اس ٹیسٹ انسٹالیشن پر نظر ڈالیں اور آپ کے ذہن میں اسے بہتر بنانے کے
لیے کوئی تجویز ہے تو اسے ضرور پیش کریں۔ میں امید کرتا ہوں کہ اردو
ورلڈ انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کا ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔ والسلام، سید ارمان رسول فریدی
Site |
عنوان ۱ سیکشن
۲ سیکشن
۳ سیکشن ۴ عنوان ۱ |